تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

پھلو ں اورسبزیو ں کی پیٹیوں سے بنا ئے گئے ٹیبل لیمپ

جنگ نیوز -
لندن … جدّت طر ازی اور تخلیقی صلا حیتوں کے حا مل افراد وہ کچھ کرلیتے ہیں جو عا م افراد سو چ بھی نہیں سکتے ۔ یہ ٹیبل لیمپس بھی ایسی ہی صلا حیتوں کا مظہر ہیں جنہیں پھلو ں اور سبزیوں کی پیٹیو ں کی لکڑ ی سے تیا رکیا گیا ہے ۔ ان لیپمپس کا مقصد عمو ما فا لتو سمجھ کرپھینک دئیے جا نے والے سامان کو کا ر آ مد بنا نا ہے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.