جنگ نیوز - اسلام آباد…حکومت نے دفتر خارجہ کے ترجمان عبدالباسط کو تبدیل کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق تہمینہ جنجوعہ کو دفتر خارجہ کانیا ترجمان مقرر کردیا گیاہے۔