5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
یلجئیم:ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر شہزادے کا لائسنس ضبط
جنگ نیوز -
برسلز .. . . .. . . .. پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف وزری کرنے پر یلجئیم کے شہزادے لاریں ا لائسنس دو ہفتے کے لیے ضبط کرلیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق بلیئیم کے شہزادے لاریں اپنی گاڑی 50 کی بجائے 82 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتارچلا رہے تھے۔پولیس نے تیز رفتار گاڑی چلانے پر شہزاد ے کالائسنس دو ہفتے کے لیے ضبط کیا ہے۔بیلیئم کے شہزادہ پہلے بھی ٹریفک قوانین کی خلاف وزری کرنے پر جرمانے ادا کرتے رہے ہیں ۔