تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ورلڈکپ میں شرکت کے لیے زمبابوے کی ٹیم بھارت پہنچ گئی

جنگ نیوز -
احمدآباد… ورلڈکپ میں اپناپہلا میچ کھیلنے کے لیے زمبابوے کی ٹیم احمد آباد پہنچ گئی۔ کپتان ویلیم پورٹرفیلڈWilliam Porterfield کی قیادت میں زمبابوے کی 15رکنی کرکٹ ٹیم بھارتی شہراحمدآباد پہنچ گئی۔ احمدآباد کے موٹرا اسٹیڈیم میں زمبابوے کی ٹیم اپناپہلامیچ 21فروری کوکھیلے گی جس میں اس کاسامناآسٹریلیاسے ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.