5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
گرفتار امریکی کو ملک سے باہر نہ بھیجاجائے، لاہور ہائی کورٹ
جنگ نیوز -
لاہور…لاہورہائیکورٹ میں ریمنڈ ڈیوس کے استثنا سے متعلق کیس کی سماعت میں عدالت نے حکم دیا ہے کہ گرفتار امریکی شہری جس کا جو بھی نام ہے، اسے ملک سے باہر نہ بھیجا جائے۔ اسی دوران وزارت خارجہ نے جواب کے لیے مہلت مانگ لی۔