تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

کراچی:بجلی کے نرخوں میں فی یونٹ 96پیسے اضافے کی منظوری

جنگ نیوز -
کراچی …نیپرا نے کے ای ایس سی کو بجلی نرخوں میں فی یونٹ96 پیسے کا اضافہ کرنے کی منظوری دیدی ہے ۔نیپرا کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق کے ای ایس سی کو ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت ماہ دسمبر کیلئے بجلی نرخوں میں اضافے کی اجازت دی گئی ہے،اس کے تحت آئندہ ماہ کے بجلی بلوں میں نرخوں کا اضافہ ایڈجسٹ کیا جائیگا۔ نرخوں میں اس اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.