تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

عام روائتی انداز سے ہٹ کر دلچسپ ڈیزائن میں تیار کردہ چھتریاں

جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…یہ تصاویر دنیا بھر سے کچھ ایسی منفرد اور دلچسپ چھتریوں کی ہیں جنھیں عام روائتی انداز سے ہٹ کر مکمل طور پر نئے ڈیزائن میں تیار کیا گیا ہے۔یہ چھتریاں ناصرف بر سات اورتپتی دھوپ سے محفوظ رکھتی ہیں بلکہ دیکھنے میں بھی نہایت دیدہ زیب ہیں۔ ان چھتریوں کو غیر نمایاں خصوصیات کی بدولت باآسانی ہر جگہ ساتھ رکھا اور لے جا یاجاسکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.