جنگ نیوز - کوئٹہ…کوئٹہ کے علاقے لیاقت باغ کے قریب دھماکے کی اطلاع ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کی نوعیت جاننے کی کوشش کی جارہی ہے۔