5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
امریکا میں ڈائنو سا ر کی ہڈیو ں سے بنا یا گیا کیبن
جنگ نیوز -
نیویارک…مٹی اور گا رے سے عما رات بنا نا تو معمو ل کی با ت ہے تاہم امریکہ میں ایک ایسا کیبن بھی مو جو د ہے جسے ڈا ئنو سار کی قدیم ہڈیو ں سے تعمیر کیا گیا ہے ۔امریکی شہری Thomas Boyland نے ستر ہ سا ل تک ڈا ئنو سار کی ہڈیاں جمع کر نے کے بعد یہ انتیس(29) فٹ لمبااور انیس(19) فٹ چوڑا کیبن تعمیر کیا جس میں کل پا نچ ہزار سات سو چھیا نوے (5,796)ڈا ئنو سا ر کی ہڈیا ں استعما ل کی گئی ہیں ۔