5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
روز مرہ استعما ل کی ناکارہ اشیاء سے مشہور شخصیا ت کے پورٹریٹس کی تحلیق
جنگ نیوز -
سان فرانسکو …عام طور پر روز مرہ استعما ل کی اشیاء جب استعما ل کے قابل نہیں رہتی تو انھیں پھینک دیا جا تا ہے لیکن امریکی شہر سان فرانسکو میں ایک ایسا آرٹسٹ بھی مو جود ہے جو انہی ناکارہ اشیاء سے مشہور شخصیات کے پورٹریٹس تیار کرتاہے۔اس آرٹسٹ نے ٹوتھ برش، لائٹر،بوتلوں کے ڈھکن ،مو بائل سیٹ ،سیل،بٹن،کھلونوں ،گیند ،چشمہ ،ہئیر برش اورکارڈزوغیرہ لگا کر امریکی صدر باراک اوبام ،لیڈی گاگا اور دیگر نامور شخصیات کے پورٹریٹس تخلیق کیے ہیں۔