5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
مر سڈیز نے نئی فا رمو لا ون گا ڑی کی تصاویر جا ری کر دیں
جنگ نیوز -
برلن …مر سڈیز نے فا رمو لا ون ریس 2011 کے لیے نئی گا ڑی کے ما ڈلMGP W02 کی تصا ویر جا ری کر دی ہیں ۔اسپین میں ایک تقریب کے دوران Lotus Renault اور فرار ی نے بھی نئی فا ر مو لا ون گا ڑیوں کے ما ڈل پیش کیے جن کی ٹیسٹ ڈرائیو کا مظا ہر ہ بھی جلد کیا جا ئے گا ۔