5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
پیز ا اور پا ستا دنیا بھر کے لوگوں کی پسندید ہ ترین خوراک
جنگ نیوز -
روم …ایک سیا حتی ویب سا ئٹ کے تحت کر ائے گئے عالمی سر وے میں دنیا بھر کے افراد نے اطا لوی کھا نوں پیز ااور پا ستا کو پسندیدہ ترین کھانے قرا ر دیا ہے۔دنیا بھر کے مختلف مما لک گھو منے والے چا ر ہزا ر افراد نے اس سر و ے میں حصہ لیا جن کی رائے کے مطا بق ذائقے اور عا لمی پسندیدگی کے لحا ظ سے اطا لوی کھا نے پہلے ، فرانسیسی دو سر ے ، تھا ئی تیسر ے جبکہ چا ئنیز کھا نے چو تھے نمبر پر مو جو د ہیں ۔