تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

مسلم لیگ ن کی تنظیم سازی18فروری سیشروع ہوگی

جنگ نیوز -
لاہور…مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف 18فروری سے لاہور میں پارٹی تنظیم سازی کا آغاز کریں گے اور اس سلسلے میں ڈویژن کی سطح کاشیڈول جاری کردیا گیاہے۔ لاہور سے جاری بیان میں نوازرشریف کے ترجمان نے کہا ہے تنظیم ساز ی جمعہ 18فروری کو ماڈل ٹاؤن سے شروع ہوگی جس کے بعد نوازشریف مرحلہ وار ڈویثرن کی سطح پر کارکنوں سے ملاقات کریں گے۔ ترجمان کے مطابق ان ملاقاتوں کا مقصد کارکنوں سے مشاورت کرنا ہے،تنظیم سازی کیلئے شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.