تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

نا کارہ گاڑیوں کے 2 ہزار پرزوں سے 36فٹ لمبی کارتیار

جنگ نیوز -
لندن …منفرد گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے دنیا بھر میں نت نئے ڈیزائن کی حامل مختلف گاڑیاں متعارف کر وائی جاتی ہیں لیکن بر طانیہ میں ایک ایسی دلچسپ کار تیار کی گئی ہے جسے ناکارہ گاڑیوں کے پر زوں سے بنایاگیا ہے۔اس ایک کار کی تیاری میں 2ہزار سے زائد ناکارہ گاڑیوں کے پرزوں کو استعما ل کیاگیاہے جو36فٹ لمبی ہے۔انجن نہ ہو نے کے باعث اس کار کو چلا نا ناممکن ہے لیکن اس کے باوجود یہ 7دروازوں والی دلچسپ کار قوس وقزاح کے رنگ سمیٹے لوگوں کو اپنی جانب متوجہ کرتی ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.