5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
پر فیوم لگا نے کی ضر ورت نہیں ، جا پا ن میں خو شبو دار شرٹس تیار
جنگ نیوز -
ٹوکیو …اب خو شبو میں مہکنے کے لیے پر فیو م لگا نے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ایک جاپا نی کمپنی نے ایسی قمیض تیار کر لی جوپہنے جانے کے بعد خو شبو خار ج کر تی ہے۔اس قمیض کی تیا ر ی میں ایسے اجزا ء استعما ل کیے گئے جو انسانی جلد پر لگنے کے بعد خو شبو کا اخرا ج شر وع کرد یتے ہیں ۔ یہ قمیض تیا ر کرنے والی کمپنی کا کہنا ہے کہ تقریباً دس با ر دھلا ئی تک بھی اس قمیض میں سے خو شبو آ تی رہے گی ۔