5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
سلما ن خان ایک بار پھر شا ہ رخ سے نا را ض ہوگئے
جنگ نیوز -
ممبئی …سلمان خان ایک بار پھر شا ہ رخ سے نا را ض ہو گئے ہیں لیکن اس بار نا را ضگی کی وجہ ایشو ریہ رائے نہیں بلکہ Abhinav Kashyap ہیں ۔ وہی Abhinav جنہوں نے سلمان خا ن کی سپر ہٹ فلم دبنگ کی ہدایتکار ی دی تھی اوراب شا ہ رخ خان ان سے اپنی اگلی فلم کی ہدایتکار ی کروانا چاہتے ہیں ۔شا ہ رخ خان کے یہ عز ائم سلما ن خان کو کچھ پسند نہیں آ ئے کیو نکہ اگر Abhinav نے شا ہ رخ خان کے ساتھ کا م کر نے کی حامی بھر لی تو پھر وہ دبنگ2 کی ہدا یتکا ر ی کے لیے دستیا ب نہیں ہو نگے اور اربا زخان کو ہی دبنگ 2 کی ہدایت کا ر ی بھی کر نی ہو گی اور اس صو رت میں ممکن ہے کہ یہ دبنگ جتنی کا میا ب ثا بت نہ ہو ۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا سلمان Abhinav کو شاہ رخ کے ساتھ کا م کر نے سے ر وک پا تے ہیں یا نہیں ؟