5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
وارم اپ میچ: پاکستان کا ٹاس جیت کر برطانیہ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت
جنگ نیوز -
فتح اللہ … پاکستان آج اپنا آخری وارم اپ میچ انگلینڈ کیخلاف کھیل رہا ہے۔ فتح اللہ شہر کے خان صاحب عثمان علی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستان کی کپتانی نائب کپتان مصباح الحق کررہے ہیں،انہوں نے ٹاس جیت کر اپنے برطانوی ہم منصب اسٹراؤس کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ چار اوورز کے کھیل میں شعیب اختر برطانوی قائد کی وکٹیں اڑا کر انہیں پویلین لوٹا چکے ہیں۔