تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

مکمل طور پر جھا ڑیو ں سے ڈھکی ہو ئی منفرد گا ڑی

جنگ نیوز -
نیویارک…سی ایم ڈی…یہ کو ئی حرکت کر نے وا لی جا دوئی جھا ڑی نہیں بلکہ ایک ایسی منفرد گا ڑی ہے جسے مکمل طو ر پر بے ضرر جھا ڑیو ں سے ڈھک کر دلچسپ بنا یا گیا ہے۔Jason Shullنا می ڈیزا ئنر کی تیا رکر دہ یہ گا ڑی شمسی توانا ئی سے چلا ئی جا تی ہے۔اس گا ڑی میں کیمر ہ بھی نصب ہے جو ارد گر د کے ما حو ل کو ریکا رڈ کر کے گا ڑی کے اندرنصب تین ما نیٹر کے ذریعے دیکھا جاسکتا ہے۔فا ئبر گلا س کے مٹیر یل وا لی اس گا ڑی کے نچلے حصے میں چھو ٹے ٹا ئر وا لی ایک ٹرالی بھی مو جو د ہے جو اسے حر کت دینے میں مدد دیتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.