تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

وزیراعظم کا سرکولر ڈیٹ پر نوٹس، وزیرخزانہ کو معاملہ حل کرنے کی ہدایت

جنگ نیوز -
اسلام آباد…وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے سرکولر ڈیٹ کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کو اسے جلد حل کرنے کی ہدایات دی ہیں ۔ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم گیلانی نے وفاقی وزیر خزانہ کو ہدایات دی ہیں کہ سرکولر ڈیٹ کے معاملے کے جلد حل کیلئے وزارت پٹرولیم،پانی و بجلی اور ریلویز کے سیکرٹریز سے میٹنگ منعقد کریں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.