تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

عاصمہ جہانگیراورلطیف آفریدی کی چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات

جنگ نیوز -
اسلام آباد…سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی صدرعاصمہ جہانگیراورپاکستان بارکونسل کے وائس چیئرمین لطیف آفریدی نے چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیاہے کہ نمازجمعہ کے بعدسپریم کورٹ کی عمارت میں ہونیوالی ملاقات میں ،وکلارہنماؤں نے چیف جسٹس،جسٹس افتخارمحمدچودھری کو جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ایڈہاک ججزکی تعیناتی سے متعلق وکلا کے موقف سے آگاہ کیا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.