تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

سو لہ سینٹی میٹرلمبا ئی کا چڑیا کی شکل کا ڈرو ن طیا رہ

جنگ نیوز -
سیاٹل …امریکی سا ئنسد انوں نے چڑیا کی شکل کا سولہ سینٹی میٹر مختصر ترین جا سو س طیا رہ تیا رکر لیا ہے ۔چڑیا کی شکل کا یہ ڈرون طیارہ اتنامختصر ہے کہ ایک جیب میں بھی سما سکتاہے ۔ امریکی محکمہ دفا ع کے تعا ون اور چا ر ملین ڈا لر کی خطیر رقم سے تیا ر کر دہ یہ ڈرون طیا رہ گیارہ میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑنے کی صلا حیت کا حا مل ہے جبکہ انتہائی مختصرہونے کے با عث اسے کسی ریڈا ر کے ذریعے پکڑ نا بھی ممکن نہیں ہے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.