تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

صومالی قزاقوں نے چار امریکی شہریوں کواغوا کرلیا

جنگ نیوز -
اقوام متحدہ…فارن ڈیسک… صومالیہ کی سمندری حدود میں قزاقوں نے چار امریکی شہریوں کو اغوا کر لیا۔امریکی خبررساں ادارے کے مطابقصومالیہ کے لیے اقوام متحدہ کے مشن کا کہنا ہے کہ بحر ہند میں صومالیہ کے ساحل کے ساتھ بحری قزاقوں نے کشتی میں سوار چار امریکی شہریوں کو اغواکر لیا ہے۔ اقوام متحدہ کے صومالی مشن کے سیکریٹری عمر جمال نےS/V Quest نامی کشتی کی شناخت کی اور مغویوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.