تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

اسٹارٹریک فلم کے مداحوں کا نیا عالمی ریکارڈ

جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…بر طانیہ میں ایک تقریب کے دوران سائنس فکشن فلم اسٹارٹریک کے 99 مداحوں نے اس فلم کے مختلف کریکٹرز کا روپ دھار کر عالمی ریکارڈقائم کردیاہے۔لندن کے میلینیم برج پر منعقد کی گئی اس تقریب میں ہر عمر کے افراد نے اسٹار ٹریک انداز میں ملبوسات زیب تن کرکے شرکت کی اور مکمل طور پر کریکٹرز میں اپنے آپ کو گم کر لیا ۔ ان 99مداحوں کی اس کاوش کو سہراتے ہوئے ان کے اس کار نامے کو گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.