تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

دسویں ورلڈ کپ کا آغاز سہواگ کے چوکے سے

جنگ نیوز -
ڈھاکا…دسویں ورلڈ کپ کا آغاز چوکے سے ہو چکا ہے۔ بنگلادیش کی طرف سے شفیع الاسلام کی گیند پر بھارتی بلے باز سہواگ نے شاندار چوکا لگا کر میچ کا آغاز کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.