5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
کرنل امام کو قتل کر دیا، ویڈیو آج جاری کرینگے، طالبان
جنگ نیوز -
کراچی…کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے آئی ایس آئی کے سابق افسر کے قتل کی تصدیق کر دی ہے۔ ایک بیان میں تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان نے کہا کہ کرنل امام کے قتل کی ویڈیو آج جاری کی جائے گی۔