5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
دسویں ورلڈ کپ کا پہلا شکار، باز ٹنڈولکر رن آوٴٹ
جنگ نیوز -
ڈھاکا…دسویں ورلڈ کپ میں باوٴلنگ کا پہلا شکار بھارتی بلے باز ٹنڈولکر بنے ۔ آج ہونے والے میچ میں ٹنڈولکر 29گیندوں پر28رنز بنا چکے تھے جب بنگلا دیشی کپتان شکیب الحسن نے انہیں رن آوٴٹ کر دیا۔