تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

’جو لیٹ ‘کو سب سے خط لکھنے کا مقابلہ بر طا نو ی خا تون نے جیت لیا

جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…شیکسپیر کی مشہو ر ِ زما نہ روما نو ی دا ستا ن رو میو اینڈ جو لیٹ کی ہیر و ئن کو محبت بھر ا خط لکھنے کا مقابلہ ایک بر طا نو ی خاتو ن نے جیت لیا ہے ۔ اٹلی میں موجود مشہور روما نو ی کر دار جو لیٹ کے آبائی گھر کے باہر ہز اروں سیاح ہر سال جو لیٹ کے نا م خط لکھ کر اس با لکو نی میں پھینکتے ہیں جسے جو لیٹ با لکو نی کے نا م سے جا نا جا تا ہے ۔ان ہزارو ں خطو ط میں سے جو لیٹ کلب کے ارکان ہر سا ل چو دہ فر وری کوسب سے رومانوی اور دل کو چھو لینے والے خط کا انتخا ب کر تے ہیں۔ اس سال یہ مقابلہ لند ن سے تعلق رکھنے والی Sarah George نے جیت لیا جو فلسفے کی طا لبہ اور ایک شا عرہ بھی ہے جن کے خط کو جو لیٹ با لکو نی کے باہر مو جو د سیکڑ و ں سیا حو ں کے سامنے پڑ ھ کر سنا یا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.