تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

سیف علی خان کافلم ریس ٹو میں کام کر نے سے انکار

جنگ نیوز -
ممبئی…سی ایم ڈی…فلم ریس سے بے پناہ کامیابی حاصل کرنے والے بالی وڈ اداکارسیف علی خان نے فلم ریس ٹو میں کام کر نے سے انکار کر دیاہے۔فلم کے ہدایت کارعباس مستان مر کزی کردار کیلئے سیف علی خان کو رضامند کر نے کیلئے بھر پور کوشش کر رہے ہیں لیکن سیف کی طرف سے انھیں کسی قسم کا مثبت جواب موصول نہیں ہورہا۔سیف کے اس انکار کی وجہ فلم Aarakshanکی شوٹنگ میں مصروفیت ہیں جبکہ بعض حلقوں کا یہ بھی کہنا ہے ریس ٹو کی کاسٹ میں جان ابراہام کی شمولیت سے سیف ناخو ش ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.