تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

توہین رسالت کے قانون میں ترمیم نہ کرنیکااعلان خوش آئندہے، علما

جنگ نیوز -
اسلام آباد . . . . . . اسلام آباد میں میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس سے خطاب میں علما نے کہا ہے کہ توہین رسالت کے قانون میں ترمیم نہ کرنے کاحکومتی اعلان خوش آئندہے۔ اسلام آباد میں میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس سے خطاب میں علما نے کہا کہ میلاد کی تقاریب مسلم ثقافت کی آئینہ دار ہیں کیونکہ اسلام دشمن قوتیں مسلمانوں کے دل و دماغ سے عشق مصطفیﷺ کا چراغ گل کر نا چاہتی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.