تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

صبح نو لیڈیز اینڈ جونئیرز ٹینس، پہلے روز17 میچز کا فیصلہ

جنگ نیوز -
کراچی . . . . . اسٹاف رپورٹر… نویں قومی صبح نو لیڈیز اینڈ جونئیرز ٹینس چیمپین شپ کے پہلے روز مختلف کیٹیگریز میں 17 میچز کا فیصلہ ہوگیا جبکہ لیڈیز سنگلز کے پہلے راؤنڈ کا آغاز اتوار کو ہوگا۔ ملک کی نمبر ون کھلاڑی سارہ محبوب ٹورنامنٹ میں اپنے سفر کا آغاز عائشہ لغاری کے خلاف میچ سے کریں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.