تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ایس ایس بی ڈویلپمنٹ سیریز ٹینس چمپین شپ

جنگ نیوز -
کراچی . . . . . اسٹاف رپورٹر… نمبر تین سیڈ گل حمید اور صاحب ولی کامیابی حاصل کرکے ایس ایس بی ڈویلپمنٹ سیریز ٹینس کے اگلے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔ ڈی اے سینٹرل کلب کراچی میں ہونے والی چیمپئن شپ کے 45 پلس سنگلز کے پہلے راؤنڈ میں گل حمید نے عزیز الدین کو اور صاحب ولی نے شاہد عزیز کو شکست دی۔ جونیئرز انڈر17 کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں افضل علی نے سعد شاہد کو مینز سنگلز کے سیکنڈ کوالیفائنگ راؤنڈ میں نوید فاضل نے علی عمران کو اور عبدالرحمان نے ریان تصدق کو شکست دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.