تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

انٹریونیورسٹی والی بال چیمپئن شپ سرسید یونیورسٹی نے جیت لی

جنگ نیوز -
کراچی . . . . . اسٹاف رپورٹر… انٹریونیورسٹی والی بال چیمپئن شپ سرسید یونیورسٹی نے جیت لی۔ بحریہ یونیورسٹی کے زیراہتمام ہونے والی چیمپئن شپ کے فائنل سر سید یونیورسٹی نے این یو ایس ٹی یونیورسٹی کو 3-1 سے زیر کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.