تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

کراچی،مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش

جنگ نیوز -
کراچی .. . . . . .کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔شہر قائد کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ رات تقریبا 12 بجے سے جاری ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اب تک فیصل بیس پر 2 ملی میٹر،ناظم آباد میں 1.2 ملی میٹر،اور کراچی ایرپورٹ پر 0.2 ملی میٹر بارش رکارڈ کی جاچکی ہے۔کراچی میں بارش کا شروع ہونے والا سلسلہ آج دن بھر جاری رہے گا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.