تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

بنگلادیش: ٹرین اوربس میں تصادم، 15افرادہلاک

جنگ نیوز -
ڈھاکا. . . . . .. بنگلادیش میں ٹرین اور بس کے تصادم میں 15 افراد ہلاک اور50 سے زائدزخمی ہوگئے ہیں۔حادثہ دارلحکومت ڈھاکا سے 90کلومیٹر دور واقع کمیلاضلع میں پیش آیا جہاں ریلوے کراسنگ پرٹرین بس سے ٹکراگئی۔زخمیوں کاکہناتھاکہ بس پیچھے سیآنے والی گاڑی کے دھکے سے ٹریک پرچڑھ گئی تھی۔اس دوران ٹرین نے اسے کچل دیا۔بنگلادیش میں ہرسال چارہزار افراد ایسے ہی ٹریفک حادثات میں ہلاک ہوجاتے ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.