تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ورلڈ کپ، دوسرے میچ میں کینیا کی کیویز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

جنگ نیوز -
چنئی…دسویں کرکٹ ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں کینیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم کپتان ڈینئیل ویٹوری کی قیادت میں برینڈن مک کیلم، مارٹن گپٹل، جیسر رائڈر، جیمز فرینکلن، اسکوٹ اسٹائرس، ناتھن مک کیلم، جیکب اورم، ٹم ساوٴتھی اور ہمیش بینٹ پر مشتمل ہے جبکہ کینا کی ٹیم کپتان جمی کمانڈے کی قیادت میں سیرن واٹرز، الیکس اوبانڈا، کولن اوبویا، اسٹیو ٹکولو، مارس اوما، راکپ پٹیل، تھامس اودویا، نیہیمیا اودھیامبو، شیم نوچ اور علیجاہ اوٹینو شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.