تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

پی پی کے وزراء کا فیصلہ 22فروری کے اجلاس میں کیا جائیگا، شہبازشریف

جنگ نیوز -
فیصل آباد…وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کے بارے میں حکومت پنجاب نے آئین اور قانون کے مطابق اپنا کردار ادا کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت میں شامل پیپلز پارٹی کے وزرا کے بارے میں فیصلہ22 فروری کے اجلاس میں کیا جائیگا۔وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کی بیٹی کی شادی میں شرکت کیلئے فیصل آباد پہنچے ۔رانا ثنا اللہ کی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ ریمنڈ ڈیوس کے بارے میں حکومت پنجاب نے آئین اور قانون کے مطابق اپنا کردار ادا کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت میں شامل پیپلز پارٹی کے وزرا کے بارے میں فیصلہ22 فروری کے اجلاس میں کیا جائے گا۔ پنجاب میں بسنت کے موقع پر لگائی جانے والی پتنگ بازی پر سخت نوٹس لیا گیا ہے اور کئی پولیس افسران کو معطل بھی کیا گیا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.