تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

کینیا کیخلاف کامیابی میں بولرز کا کردار اہم رہا،ویٹوری

جنگ نیوز -
چنئی …کیوی کپتان ڈینیل ویٹوری کاکہنا ہے کہ کینیا کیخلاف کامیابی میں بولرز کا کردار اہم رہاجبکہ کینین کپتان جمی کمانڈے پر امید ہیں کہ ان کی ٹیم اگلے میچز میں اچھا پرفارم کریگی۔میچ کے بعدڈینیل ویٹوری نے کہا کہ بولرز نے شاندار پرفارمنس دی اور یہی جیت کی سبب بنی۔کینین کپتان جمی کیمانڈے نے کہا کہ کیوی بالرز نے اچھے ایریاز میں بولنگ کی ،انکی ٹیم اپنی غلطیوں سے سیکھ کر آئندہ اچھی پرفارمنس کا مظاہرہ کرے گی۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.