تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

کراچی:گودھرا کیمپ میں پولیس اور رینجرز کا سرچ آپریشن

جنگ نیوز -
کراچی…نیو کراچی کے علاقے گودھرا کیمپ میں پولیس اور نامعلوم افراد کے درمیان فائرنگ کے نتیجہ میں ایک شخص زخمی ہو گیا جس کے بعد علاقے میں پولیس اور رینجرز نے سرچ آپریشن کیا جس دوران متعددافرادکوحراست میں لے لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.