تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

وزیر اعظم نے پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

جنگ نیوز -
اسلام آباد…وزیر اعظم نے پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی طلب کر لیا ہے جس کا انعقاد کل اسلام آباد میں ہو گا۔پارلیمانی اجلاس میں پاکستان میں گرفتار امریکی شہری ریمنڈ ڈیوس اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کے معاملے پربات چیت کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں قومی اسمبلی اجلاس سے متعلق حکمت عملی بھی طے کی جائیگی۔






متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.