تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ن لیگ کا مشترکہ اجلاس ،مقام اور تاریخ تبدیل

جنگ نیوز -
اسلام آباد… مسلم لیگ ن کے مشترکہ اجلاس کی تاریخ اور مقام کو تبدیل کردیاگیا ہے اب یہ اجلاس 24فروری کو اسلام آباد میں ہوگا۔اجلاس میں10نکاتی ایجنڈے پرپیشرفت اورآئندہ کالائحہ عمل طے کیاجائیگا۔اجلاس میں آرگنائزنگ کمیٹی ، پارلیمانی کمیٹی کے ارکان شرکت کرینگے۔ن لیگ کے اس اجلاس میں یونیفکیشن بلاک کے ارکان بھی شرکت کریں گیجبکہ10نکاتی ایجنڈے پرحکومت سے مذاکرات کرنیوالی ٹیم کے ارکان اجلاس میں شرکت کریں گے ۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.