تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

پیپلزپارٹی اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹیوں کا اجلاس طلب

جنگ نیوز -
اسلام آباد…پیپلزپارٹی اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹیوں کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے،اجلاس وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کل طلب کیا ہے ۔اجلاس میں شاہ محمودقریشی کے معاملے پربات چیت کی جائیگی جبکہ اجلاس میں ن لیگ کے10 نکاتی ایجنڈے پر بھی غور کیا جائیگا۔ذرائع کے مطابق مشترکہ پارلیمانی اجلاس میں لاہور کے علاقے مزنگ چنگی کے واقعے اور گرفتار امریکی شہری ریمنڈ ڈیوس کے حوالے سے معاملات پر گفتگو کی جا ئے گی ۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.