5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
کینیڈین آرٹسٹ کے استعما ل شدہ اشیاء سے تخلیق کردہ جانوروں کے مجسمے
جنگ نیوز -
اوٹاوا…یہ تصاویرجا نوروں کے کچھ ایسے منفردمجسموں کی ہیں جنھیں ایک کینیڈین آرٹسٹ نے نا کارہ اور استعما ل شدہ اشیاء سے تخلیق کیاہے۔لکڑی ،اسٹیل،پلاسٹک اور دیگر مٹیریل کی حامل روزمرہ استعما ل کی مختلف اشیاء کو ترتیب میں لگا کر ان مجسموں کو بنایاگیا ہے جو کہ آرٹسٹ کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔