تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

سوئیٹ بال فیسٹیول،منہ میٹھا کرنا ہے تو چین کو چلیں

جنگ نیوز -
بیجنگ…اگر آپ اپنا منہ میٹھا کرنے کے ساتھ ساتھ رنگا رنگ میلے کا لطف اٹھانا چاہتے ہیں تو چین کا سفر کریں جہاں روایتی سویٹ بال فیسٹیول ہزاروں لوگوں کو اپنی جانب کھینچ رہاہے۔چین کے شنڈونگ صوبے میں سویٹ بال فیسٹیول کا آغازڈھول کی تھاپ اور روایتی ڈانس سے ہوا۔فضا میں سرخ غبارے چھوڑے گئے۔میلے میں دنیا بھرسے آنے والے سیاحوں سمیت مقامی افراد نے بھی شرکت کی اورشیرے میں ڈوبی مزے دار مٹھائیوں سے خوب انصاف کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.