تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ورلڈ کپ: آسٹریلیا اور زمبابوے سات سال بعد مدمقابل

جنگ نیوز -
احمدآباد…کرکٹ ورلڈکپ میں آج آسٹریلیا اورزمبابوے کی ٹیمیں احمد آباد میں آمنے سامنے ہوں گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ ٹکراؤ تقریباً سات سال کے وقفے کے بعد ہورہا ہے ،یہ میچ جیوسوپربراہ راست نشر کریگا۔آسٹریلیا کی ٹیم آج ورلڈکپ میں اپنی مہم شروع کررہی ہے،پچھلے کئی سال سے دنیائے کرکٹ پرراج کرنیوالے کینگروز اس مرتبہ بھی شاندارکارکردگی کیلئے پرعزم ہیں۔ دوسری جانب زمبابوین کپتان کا کہنا ہے کہ کوئی بھی حریف ہومقابلے کیلئے تیارہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.