تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

کترینہ کیف نے ڈریم گرل ہیمامالنی کی شاگردی اختیار کرلی

جنگ نیوز -
ممبئی …بالی ووڈ باربی کترینہ کیف نے اداکاری کے نئے گر سیکھنے کیلئے ڈریم گرل ہیما مالنی سے رابطے شروع کرد یے ہیں ۔کترینہ بن رہی ہیں ما ضی کی یاد گار فلم سیتا اور گیتا کے ری میک میں گیتا ۔ ان سے پہلے گیتا بننے والی ہیما مالنی خانہ بدوش کے روپ میں چاقو پھینکنے کا خوبی سے مظاہرہ کر چکی ہیں۔کیٹ جب ڈریم گرل سے ملیں تو نہ صرف انرجی سے بھرپور اداکاری کی ٹپس لیں بلکہ چاقو پھینکنے کا طریقہ بھی پوچھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.