تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

امریکا:بو کھلا ہٹ کا شکا ر نو جو ان منگنی کی انگو ٹھی گٹر میں گر ا بیٹھا

جنگ نیوز -
نیویارک…سی ایم ڈی…امریکی ریا ست Colorado میں ایک نو جو ان شا دی کے لیے اپنی گر ل فرینڈ کی ہا ں سن کے خو شی سے ایسا بے قابو ہو ا کی ہیرے کی انگوٹھی گٹر میں گر ا بیٹھا ۔ Iverson نے جب اپنی گرل فرینڈ سے شا دی کی درخو است کی اور اس کی دو ست نے ہا ں کر دی تو اسے اپنی جذبا ت پر قابو نہ رہا اور کا نپتے ہاتھوں سے انگوٹھی پہنا تے ہو ئے انگو ٹھی اس کے ہا تھ سے گر کی کھلی نا لی میں جاگری ۔ تاہم Iverson کی خصو صی درخواست پر مقا می انتظا میہ نے نا لی کی صفا ئی کر کے پینتا لیس منٹ بعد اس میں سے انگو ٹھی بر آ مد کرلی اور یو ں منگنی کی تقریب بخو بی سر انجام پائی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.