تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

شاہ رخ اور کاجول بالی ووڈ کی ٹاپ رومانٹک جوڑی بن گئی

جنگ نیوز -
ممبئی …شاہ رخ اور کاجول کی جوڑی کو کون نہیں پسند کرتا اور اب یہ بن گئی بالی ووڈ کے ٹاپ رومانٹک جوڑی بھی بن گئی ہے۔بھارت بھر میں ہونیوالے سروے نے ثابت کردیا ہے کہ کنگ خان اور کوجول ہیں جوڑی نمبر ون۔ یہی نہیں بلکہ سروے میں اس جوڑی کی فلم دل والے دلہنیا لے جائینگے کو ملے سب سے زیادہ ووٹ اور یہ ہے رومانٹک مووی نمبر ون اور کچھ کچھ ہوتا ہے دوسرے نمبر پر ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.