5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
روس میں تیار کردہ دنیا کا سب سے مختصر مچھلی گھر
جنگ نیوز -
ماسکو…سی ایم ڈی…رو س کے ایک فنکا ر نے دنیاکا سب سے مختصر مچھلی گھر تیار کرلیا ہے ۔ ا س مچھلی گھر کی لمبا ئی تیس ،چوڑائی چو دہ اور اونچا ئی چو بیس ملی میٹر ہے جس میں کسی عام مچھلی گھر کی طر ح نہ صرف سمندر ی پو دے ،مٹی اور پتھر مو جو د ہیں بلکہ پا نی کو صا ف کر نے کا مخصو ص نظا م بھی نصب ہے ۔ اس مختصر سے مچھلی گھرکو تیا ر کر نے میں Anatoly Konenko کو دو ہفتے کوعر صہ لگا ہے ۔