تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

عراق: خودکش کاربم حملہ، 10پولیس اہلکار ہلاک، 16زخمی

جنگ نیوز -
سامرا…عراق کے شہر سامرا میں خود کش کار حملے میں10پولیس اہلکار ہلاک اور16زخمی ہوگئے۔عراقی حکام کے مطابق سامرا شہر میں ہنگامی امور سے نمٹنے کے مرکز کی عمارت سے خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی ٹکرادی۔حملے کے وقت مرکز کے میدان میں پولیس اہلکار موجود تھے۔واقعے میں10 پولیس اہلکار ہلاک اور16 زخمی ہوگئے۔زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ پولیس نے علاقے کو مکمل بند کردیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.