تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ورلڈ کپ :آسٹریلیا کا زمبابوے کیلئے 263رنز کا ہدف

جنگ نیوز -
احمد آباد…دفاعی چیمپئین آسٹریلیا نے بھارت کے شہر احمد آباد میں اپنے ابتدائی میچ میں زمبابوے کو جیت کیلئے 263رنز کا ہدف دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.